اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا امریکا میں 6ممالک کی خلیجی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس سے قبل شاہ سلمان بن عبدالعزیز امریکی صدر بارک اوباما سے امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنما امریکا اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کے معاملت پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
.......
/169